ایک بے حد خوبصورت اور جدید گھرکا منصوبہ

Hamna – Homify Hamna – Homify
homify
Loading admin actions …

آج کے ہومی فائی 360 میں ہم آپ کو ایک دو منزلہ گھر کی سیر کروائیں گے۔ ایک بڑے گیراج کے ساتھ بنا یہ گھر نہایت جدید خطوں پر بنا ہوا ہے۔ بڑی بڑی شیشے کی کھڑکیوں سے آپ باہر موجود حسین مناظر سے با آسانی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ دیوان خانے میں موجود آتش دان اور اس کے ساتھ ہی بنا کھانے کا کمرہ اور باورچی خانہ مدھم رنگوں اور جدید فرنیچر کی وجہ سے نہایت مرصع انداز پیش کر رہا ہے۔ اور بڑی کھڑکیوں کی موجودگی کی وجہ سے یہ جگہ قدرتی روشنی سے منور رہتی ہے۔ اور پھر جب یہ روشنی ان مدھم رنگوں کے ساتھ ملتی ہے تو پھر ادھر کا حسن تو دوبالا ہو جاتا ہے۔ خواب گاہ کے ساتھ جڑا ہوا غسل خانہ اور ڈریسنگ روم بھی تمام جدید تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ ادھر سے آپ باہر باغ میں بھی جا سکتے ہیں۔

اوپر منزل پر ڈھکا ہوا ٹیرس بنایا گیا ہے اور گھر میں موجود سینما بھی ادھر لگایا گیا ہے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ وقت اس حسین جگہ پر گزاریں۔

چلیں پھر آپ اس جگہ کا تصویری دورہ کریں.

اِس گھر کا رقبہ ہے : 172,90  مربع میٹر + گیراج 24,90 مربع میٹر +4.80 مربع میٹر بوائلر روم

archon.pl/projekty-domow/projekt-dom-w-parrocjach-ver-2-m9e71ffd80d17e

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

منصوبے کی تصاویر

homify

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا