آنگن میں موجود باغ کے لیے 19 خیالات جو آپ کی بہت سی جگہ بچائیں گے

Hamna – Homify Hamna – Homify
C House, EXiT architetti associati EXiT architetti associati بلكونة أو شرفة
Loading admin actions …

اگر آپ کے گھر میں بہت زیادہ جگہ نہیں ہے مگر آپ کو سبزہ بہت پسند ہے تو پھر آج کے یہ خیالات آپ کو بہت پسند بھی آئیں گے اور آپ کے لیے فائدہ مند بھی ثابت ہوں گے۔

لینڈ سکیپ کے ماہرین ہمیشہ اپنا جادو جگاتے ہیں جب بھی بیرونی حصے کی سجاوٹ کی بات آتی ہے۔ آج کا یہ مضمون بھی انہی ماہرین کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

چاہے آپ کو کلاسک پسند ہو، قدیم انداز پسند ہو یا جدید۔ ۔ ۔ آج کی اس آئیڈیا بک میں آپ کو سب ملے گا۔ چلیں پھر دیکھیں آپ کے لیے کون سا انداز سب سے بہترین ہے۔

1۔ سادہ، چھوٹا اور قدیم انداز کے فرنیچر کے ساتھ

2۔ خوبصورت میز اور دلکش کرسیوں کے ساتھ جدید کھانے کی جگہ میں بدلیں

3۔ سادہ انداز سب سے بہتر۔ ۔ ۔ لکڑی کا فرش اور ساتھ چند کرسیاں

4۔ اپنے گھر کے اندرونی حصے کی طرح اسے بھی دلکشی سے سجائیں

Reforma Integral en la urbanización de la Moraleja, ÁBATON ÁBATON بلكونة أو شرفة

5۔ آرام کرنے کی جگہ۔ ۔ ۔ ڈھیر سارے تکیوں کے ساتھ

homify بلكونة أو شرفة

6۔ آپ کے فرنیچر کا رنگ گھر کے اندرونی حصے سے ملنا چاہیے ورنہ نتیجہ اچھا ثابت نہیں ہو گا

house-05, dwarf dwarf بلكونة أو شرفة

7۔ موسم سے بچاؤ کا سوچیں۔ ۔ ۔ بانس کی چھت واہ!

homify بلكونة أو شرفة

8۔ باورچی خانے میں تبدیل کریں۔ ۔ ۔ کیا خیال ہے؟

9۔ میل جول کی جگہ بنائیں۔ بیٹھنے کی جگہ، باورچی خانے اور میز کے ساتھ

10۔ دو مختلف اندازوں کو ملائیں جیسے یہ قدیم اور جدید انداز

11۔ ہر طرح کے پودے جمع کریں۔ ۔ ۔ گملوں میں بھی اور کیاریوں میں بھی

12۔ شوخ رنگوں سے نہ گھبرائیں اور اپنا ذوق سامنے لائیں

13۔ درمیان میں حسین فوارے کا اضافہ کریں

14۔ جالی دار جھولے اور کرسی کے ساتھ آپ کی ذاتی آرام گاہ

15۔ چند لوازمات کے اضافے کے ساتھ دیوان خانے کے طور پر استعمال کریں۔ جیسا کہ روشنی کے لیمپ، تکیے وغیرہ

16۔ قدرتی انداز کے لیے قدرتی چیزوں کا استعمال کریں جیسے لکڑی

17۔ باغ میں کمرہ بنائیں۔ اس طرح آپ موسم کی سختیوں سے بھی بچے رہیں گے اور بیرونی جگہ کا لطف بھی لیں گے

18۔ مضبوط چھت کا انتظام اور اگر سردیوں کے لیے ہیٹر کا انتظام بھی موجود ہو تو کیا ہی بات ہے۔

19۔ مختلف انداز کے ٹائلز اور کیبنٹ کا اضافہ کریں اور رنگ برنگی کرسیوں سے اس جگہ میں اور جان ڈالیں

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا