چھوٹے گھروں اور اپارٹمنٹس کے لئے 25 خوبصورت باورچی خانے

usranaz usranaz
Квартира на ул. Первомайская, A.workshop A.workshop مطبخ
Loading admin actions …

باورچی خانہکسی بھی گھر کا مرکز ہوتا ھے اور اسے نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔یہ خوشبودار لزیز کھانوں کی مہک سے بھری اور ہر قسم کے کھانے پکانے کی مرکزی جگہ ہوتی ھے۔ اس سے کچھ غرض نہیں کہ آپ کہاں رہتے ہیں، چاہے وہ ایک پرسکون گھر ھو یا بلند و بالا عمارتوں کا کوئی اپارٹمنٹ، باورچی خانہ آپ کا اور آپ کے پیاروں کی شخصیت کا عکاس ھوتا ھے۔

ھومیفائی کا یہ مضمون 25 دلکش اپارٹمنٹس کے حیرت انگیز باورچی خانوں کے متعلق ہیں ان میں سے ہر ایک مزیدار سواد اور ٹھر جانے والی نظر کی کشش رکھتا ھے۔ہمارے پیشہ ور ماہرین اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ باورچی خانوں کے یہ خیالات ہر گھر، ہر شخصیت اور ہر جدت پسند کے لئے موزوں ھو،اور ھم اس دورے کے آغاز کرنے میں مزید انتظار نہیں کر سکتے۔شاندار اور متاثر کن جدید سٹائلش انداز میں سے اپنے باورچی خانے کے دلکش ڈیزائن کے لئے آپ کس حد تک جایئں گے؟

1۔ سب کام کرنے کی جگہ سے متعلق

اس میں کوئی شک نہیں کہ اس باورچی خانے میں کام کرنا آسان ھوگا اور لمبی کھانے کی میز جگہ کوبھی بچا رہی ھے۔

2۔ ایک سیاہ دیوار اور باورچی خانے کے سفید الماری سسٹم ایک جدید اورخوبصورت انتخاب

3۔ لکڑی سے مزین باورچی خانے

جو لوگ قدرتی ٹچ کو پسند کرتے ہیں ان کے لیے لکڑی کا کام مثالی ہے۔

4۔ خوبصورت قدرتی پن اور جدید باورچی خانے کے لئے گہرے سرمئی رنگ کی دیواروں کے ساتھ سفید الماریاں۔

5۔ رنگ شدہ نیلی الماریاں۔

ایک شاندار انتخاب، خاص کر جب آپ کنکریٹ کی دیواریں اور صنعتی ٹچ دینا چاہتے ھوں۔

6۔ سفید بچر بلاک ٹائلز

7۔ ہلکی جامنی الماریاں

ایک سفید میز کے ساتھ افسانوی ماحول

8۔ چھوٹا اور سادہ

یہ دو لوگوں کے لئے موزوں ھو سکتا ھے، لیکن سٹوڈیو اپارٹمنٹس کے لئے شاندار ھے۔

9۔ سفید اور سرمئی رنگ کا بہترین مجموعہ

10۔ چمکتا ھوا بے داغ سٹیل

آسانی سے صاف اور برقرار رکھا جانے والا ایک صنعتی ڈیزائن کا انتخاب۔

11۔ چھت تک جاتی اونچائی کا مفید استعمال

12۔ سیاہ، سفید اور لکڑی کا استعمال

یہ ایک اچھوتا سجاوٹی ڈیزائن ھے۔

13۔ دیواروں پر سفید چورس ٹائلز اورلکڑی کے فریم کا استعمال خوبصورت ماحول پیدا کرتا ھے۔

14۔ چمکتا پیلا رنگ

باورچی خانے میں پھیلا ھوا پیلا رنگ مرکز نگاہ ھے۔

15۔ کھلے ذخیرہ کے لئے ملٹی گرڈ ۔

16۔ گہرا سرخ اور سیاہ رنگ ۔

ایک اور شاندار دل لبھانے والا رنگوں کا مجموعہ

17۔ خوبصورت اور چھوٹا ۔

18۔ ایک مکمل ڈیزائن کے لئے لکڑی کی خوبصورت ترتیب۔

19۔ پس منظر میں سیاہ رنگ کی جدید ترین پچ کاری

اب یہ باورچی خانہ بنا ھے ،خوبصورتی اور جدت سے بھرا ھوا ۔

20۔ خوبصورت اور آزاد ماحول کے لئے L شکل کی ترتیب

21۔ ​دروازہ بند کریں اور سب چھپا دیں۔

یہ چھوٹے اپارٹمنٹس میں بے ترتیب سامان کو رکھنے کے لئے ضروری ھے۔

22۔ مختلف فرشی نمونے

فرشی ڈیزائن کے ساتھ نامزد جگہ.

23۔ آپ کا خیال رکھنے والے گوشے

24۔ ترو تازہ اور روائتی سفید باورچی خانے کا انتخاب۔

La belleza de lo simple , cs cs مطبخ

25۔ یا ۔ سپلیش بیک کے ساتھ ایک سنجیدہ ماحول بنایئں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا