20 خوبصورت اور جدید لکڑی کے کچن

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
homify مطبخ
Loading admin actions …

باورچی خانے/کچن ایسی جگہ ہے جو اپنےمالکان کی پسند اور ضرورت کی نمائندگی اور اظہار کرتے ہیں اور آسانی سے جگہ،ڈیزائن،رجحان اور ضرورت کو بدل سکتے ہیں۔  لکڑی باورچی خانہ میں  سب سے زیادہ استمال ہونے والے مواد میں سے ایک ہے جو ابتدائی دنوں سے استمال کیا جا رہا ہے۔ اور ایک نئی چیز کے ساتھ اس کا استمال کر کے باورچی خانے کی تعمیر کر رہے ہیں اگرچہ لکڑی اپنی مقبولیت نہیں کھو رہی۔

اس کے استحکام، ساخت اور ڈیزائن لکڑی کی کوالٹی کی وجہ سے اس کو جدید کچن کی ڈیزائننگ میں الگ اہمیت  حاصل ہے. لکڑی آج مہنگی ہو گئی  ہے اور دیگر مواد کے  کچن میں استعمال کی جا رہی ہے۔ لکڑی اب بھی الماریوں اور دراز یہ ایک قدرتی نظر دینے کے لئے کے لئے ترجیح دی جاتی ہے. اس آئڈیا بُک میں ہم نے بنیادی مواد کے طور پر لکڑی کا استعمال کیا ہے جو خوبصورت کچن کا ڈیزائن پیش کرتا ہے.

1. جدید عناصر کے ساتھ سادہ ڈیزائن

اس باورچی خانے  سوائے   چھت اور دیواروں ک  فرنیچر  کی ترتیب مکمل طور پر لکڑی سے بنی ہوئی ہے ۔ جدید چیزوں کے استمال کی وجہ سے یہ مکمل طور پر دہاتی باورچی خانہ نہیں لگ رہا اس کو جدید اور دہاتی کچن کے درمیان کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔فرش کے لیے  لکڑی کا استمال ساخت سے مختلف ہو سکتا ہے ۔لیکن الماریوں اور شیلف میں اس کا استمال اور ترتیب بہت  سمارٹ اور پُرکشکش ہے۔

2. ہر جگہ میں لکڑی کا استمال

ایک منفرد ڈیزائن کے حصول جدت اور چھت کے پار لکڑی کے پینل ا، دیواروں اور لکڑی کے فرنیچر اور گرینائٹ کی میز اور روشنی عناصر کے ساتھ لکڑی کی الماریوں کا استمال خوبصورت پارٹنرشپ بنانے کے لیے ضروری ہے۔ یہ ہلکے لکڑی کے فرنیچر چھت اور دیوار کی نسبت زیادہ ہلکے ہیں جو کہ جدید کچن کو سٹینلس سٹیل کے ساتھ توازن سے سجایا گیا ہے۔

3. روایتی باورچی خانے کے لئے لکڑی کا استمال

ایک روائتی باورچی خانہ تیار کرنے کیے لیے الماریوں میں  پینلز کی شکل میں لکڑی کا استمال لیا گیا ہے۔ کُھلی اور زیادہ ہوا کے ساتھ میز شفاف کُرسیوں اور گہری کُرسیوں کے ساتھ توازن پیدا کر رہا ہے۔ اچھی منصوبہ بندی سے پتہ چلتا ہے کہ کس طرح سادہ سجاوٹ اور فرنیچر کے کلاسیکل ٹکڑوں کے ساتھ کس طرح باورچی خانے کو خوبصورت بنایا جا سکتا ہے۔

4. باورچی خانہ لکڑی کے جزیرے کے ساتھ

اس کے استحکام اور شاندار ظہور کی وجہ سے، لکڑی اس تاریک اناج جدید باورچی خانے کے ارد گرد سٹیل سامان کی ظاہری شکل کو بہتر بنانے کے طور پر ہر حال میں اپنانے والاایک عنصر ہے. اس جگہ کی سب سے بہترین خصوصیت گرینائٹ کی سطحوں جیسے سٹیل اور پُرکشش لکڑی کی الماریوں کے ڈیزائن کے ساتھ مکمل جزیرہ کی طرح نظر آتا ہے۔

5. ہلکی لکڑی

homify مطبخ خشب Wood effect

لکڑی اور غیر جانبدار قدرتی پسِ منظر اس جگہ کو نفیس اور تازگی بخشتا ہے۔ تو اگر آپ کا باورچی خانہ چھوٹا ہے تواس میں سفید رنگ کی ہلکی لکڑی استمال کریں جیسے یہاں پہ باورچی خانے کے کاریگروں نے کیا ہوا ہے۔

6. دلکش اور روشن

اس ڈیزائن کو خصوصی اور شاندار بنانے کے لیے لکڑی کے پینل اور سطحوں پر چمکدار وارنش کی گئی ہے۔  باورچی خانے کو جدید ، پُرامن  اور خوبصورت  بنانے کے لیے الماریوں کے دروازوں اور ساتھ سیڑھیوں پہ گولڈن اور سفید  لکڑی کو استمال کیا گیا ہے۔

7. قدرتی لکڑی کی خوبصورتی

سیاہ گرینائٹ اور پلاسٹک کی شیٹ کا کپ بورڈ کے پسِ نظر میں استمال کیا گیا ہے۔ ان خوبصورت اور سجیلی لکڑی کا پینل باورچی خانہ کو  جدید بنا دیتا ہے۔ قدرتی اور بغیر تبدیلی کے لکڑی کا استمال الماریوں پہ لائنیں   اور لکیریں اس کو خوبصورت بنا دیتی ہیں ۔

8. اندھیرے اور روشنی

لکڑی کا رنگ اور ساخت تبدیل کرنا بہت آسان ہے ۔ ڈیزائن والی الماریوں اور کپ بورڈ کو اپنی پسند اور سٹائل کے مطابق  استمال کر کہ  اسے اور آسان بنا جا سکتا ہے۔ ڈارک کافی رنگ کی لکڑی کا استمال اور اس میں چوٹی پر لائٹ کا استمال  چھوٹے  اور جدید باورچی خانے کے لیے مثالی ہے۔

9. ہر زاویہ میں کمال

لکڑی کے  ڈیزائن اور نمونوں کے استمال سے لکڑی کی الماریوں اور فرنیچر میں دیگر مواد کا استمال کر کہ اس کو خوبصورت اور سجیلا بنانا بہت آسان ہے۔ اس چھوٹے سے کچن میں مالکان  نے ناشتہ بنانے کی جگہ کے ساتھ  تمام کاموں کے لیے اور الیکڑیکل سامان رکھنے کی جگہ کو ایک ساتھ اکھٹآ بنا دیا ہے۔  روشنی کے لیے چھت میں گنبد نما لیمپ اور چھوٹے بلبوں کے استمال کیا گیا۔

10. لکڑی کے ساتھ قدرتی روشنی

میٹ اور لکڑی کے فرنیچر کا استمال اس باورچی خانے کو دہاتی اور صنعتی ڈیزائن دینے کے لیے مقبول ہے۔ جس طرح  کھانا بنانے کی جگہ پہ کھڑکی کا استمال ایک غیر معمولی ختم ہے۔ اس باورچی خانے میں ہر الماری اور کپ بورڈ کو  گرینائٹ اور چمکدار میٹ کے ساتھ سیٹنلس سٹیل کا استمال ذاتی ذوق کے مطابق اوپر سے نیچے تک ڈیزائن کے لیے  کیا گیا ہے۔

11. بیم اور جزائر

اگرچہ گھر کے اندر  کھلی ساخت کی چیزیں اکثر اندرونی سجاوٹ میں روکاوٹ ہیں ۔ لیکن اگر یہ ٹھیک طرح سے ڈیزائن کی گئی ہوں تو اس کو سجاوٹ کے لیے  استمال کیا جا سکتا ہے۔ لکڑی کی چھت کے ساتھ بیم اور سیٹنلس سٹیل کے ساتھ بنا ہوا کاؤنٹر  اس باورچی خانہ میں شامل کریں ۔

12. کھانے کے کمرے اور باورچی خانے

کھلی فضا اور اور لکڑی کے ساتھ بنا  اچھا کھانے کا کمرہ ہمیشہ اس عمارت کی خوبصورتی کو اُجاگر کرنے کے لیے  قدرتی لکڑی کے ساتھ استمال کیا گیا ہے۔ ہلکے بھورے رنگ کا ٹنٹ چھوٹے باورچی خانے کی الماریوں سے مختلف ہے۔

13. روشن اور دلکش

Eclectic Family Kitchen homify مطبخ kitchen,eclectic,unique,bold,brown,wood,dark

چمکدار اور روشن سطحوں کے لیے لکڑی پہ لیمینیشن اور پالش کی جاتی ہے اور اس میں عکس نظر آتا ہے ۔چمکدار لکڑی کی بناوٹ اور  اناج آمنے سامنے ڈیزائن سمیت آپ کے  باورچی خانے کے لیے ایک مثال بنے گا۔

14. تمام اہم عناصر کے ساتھ

چاہے لکڑی صرف الماریوں ، کے لیے استمال کی جا ئے ۔ ناشتہ کی جگہ اور آرائشی اشیاء اس میں مل کر اس باورچی خانے کو خوبصورت بنا دیتے ہیں اور اس کی کلاس میں اضافہ کر دیتے ہیں۔

15. ملکی یا ثقافتی سٹائل

ایسا کچن جس میں لکڑی کا بہت زیادہ استمال کیا گیا ہو۔ اس کو روائتی باورچی خانے جانا جاتا ہے۔لیکن اس میں قیمتی پتھر ، چکنے فرش اوردوسرے جدید آرائشی چیزوں جس میں لکڑی شامل ہے اس کا استمال کیا گیا ہے۔ جب الماریاں اور فرنیچر قدرتی لکڑی سے بنے ہوں تو دیواریں اور فرش کسی قِسم کے بھی ہو سکتے ہیں۔

16. نیویا خوبصورتی

تازگی اور چمک دمک کے ساتھ سفید رنگ جگہوں کی وسعت اس میں روشنی کے ساتھ استمال جادو کی طرح ہے ۔  اس باورچی خانے کو نیویا کی خوبصورتی دی گئی ہے۔ لکڑی سے بچاتے ہوئے اس جگہ میں اینٹی سپیٹک چیزوں کا استمال کیا گیا ہے ۔

17. ہر ممکن حد تک قدرتی

homify مطبخ خشب Wood effect

لکڑی کی مختلف حالتوں میں قدرتی لائنوں کا ہونا اس مواد میں سب سے پُر کشش ہے ۔ رنگ ،پینٹ اور سروں کو تبدیل کیے بغیر ہم جدید اور قدرتی پیٹرن میں توسیع کر کہ  جدید باورچی خانے سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں ۔

18. باورچی خانے میں کھانے کی جگہ

باورچی خانے میں الماریوں شیلف اور مجموعہ اور اپنی مرضی کے رنگ اور ڈیزائن کے مطابق کھانے کے کمرے کا استمال باورچی خانے کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

19. کھلی ترتیب

لکڑی کے پینل پر مسلسل پیٹرن  کے حصول کے لیے چاہے وہ افقی ہو یا عمودی ۔ خاص طور پر جب آپ چاہیں کہ الماریوں پہ لائن کے ساتھ خوبصورتی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔

20. سادہ لیکن بہت خوبصورت

POISE, POISE POISE مطبخ ديكورات واكسسوارات

ایک خوبصورت U شکل کا باورچی خانہ اور اس کے درمیان میں سیدھی طرف ریفریجٹر خوبصورت لگ رہا ہے اس میں دو لوگوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔  لکڑی کی الماریوں پہ گہرا رنگ اچھی نظر دے رہا ہے۔ باورچی خانے کے پُرانے سٹائل کو برقرار رکھنے کے لیے اس میں جگہ کو بڑھایا گیا ہے۔

اضافی بونس. گرم جوشی اور قدرتی نظر

اگر آپ قدرت اور اس کے رنگوں کو پسند کرتے ہیں تو لکڑی ایک ایسا عنصر ہے جس کے بغیر آپ رہ نہیں سکتے ۔ یہاں پہ چھوٹے کچن کے لیے یہاں تک کے اس میں موجود بار اور کاؤنٹر کے  اضافی ڈیزائن ہیں ۔ یہاں پر بہترین آرائشی پھولوں کے گلدان اور ہیڈلائٹس کو باورچی خانے میں شامل کرنے کے طریقے بھی شامل ہیں۔

یہاں پرجدید اندین گھروں کے لیے کچھ اچھے ناشتہ بار ہیں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا