رہنے کے کمرے کی سجاوٹ ۔ ۷ کم بجٹ تجاویز

Hiba Hiba
homify غرفة المعيشة
Loading admin actions …

جب آپ اپنے گھر کو ایک نیا روپ دے دہے ہوں تو رہنے کے کمرے کی سجاوٹ کرنا بہت اہم عمل ہے۰ آخر کار رہنے کا کمرا کئی سالوں تک بہت سے اہم لمحات میں بطور اسٹیج کام خدمت انجام دے گا۔تو پھر کیسے آپ ایک بہترین رہنے کا کمرا کم خرچ میں حاصل کر سکتے ہیں؟ آج ہومیفائی پر ہم نے بہت سی تجاویز، خیالات اور اقتصادی مشورے پیش کئے ہیں جن ک مدد سے آپ اپنے خوابوں کا رہنے کا کمرا حاصل کر سکتے ہیں۔ان پر ایک نظر پیش کریں؟

ا​پنے لیمپوں کو ایک ترتیب ریں۔

لیمپ چاہے زمین پر کھڑے ہوں، دیوار کے ساتھ لٹک رہے ہوں یا پھر میز پہ پڑ ہوئے ہوں ہر جگہ ہی سجاوٹ کا مجسمہ ہیں۔ لیمپ روشنائی دینے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی کا باعث بھی بنتے ہیں۔ اگر آپ اپنے لیمپوں سےتنگ آ چکے ہیں تو ہم آپکو اُنہیں ایک قطار میں سجا دینے کی تجویز دیتےہیں، جیسا کہ تصویر میں ریکھایا گیا، ایسا کرنے سے لیمپ یکساں ریکھائی دیں گے ۔

​تکیے کا استعمال کریں۔

رینے کے کمرے کے لئےتکیے کا استعمال کرنا بہترین عمل ہے، تکیے رنگ کے ساتھ ساتھ رہنے کے کمرے میں زندگی ڈالتے ہیں۔ ایسے تکیوں کا انتخاب کریں جو کہ ماحول میں آپ کی شخصیت کی نمائندگی کریں یا پھر شکل اور احساس کی تبدیلی کے لئے آپ کی شخصیت کو زنرہ کریں۔

فرنیچر کے پرانے ٹکڑوں کو پھر سے بحال کریں۔

کبھی کے بار سجاوٹ کے خزانے فرنیچر کے اندر چھپے ہوتے ہیں۔ قریم فرنیچر کی دکانوں سے خوبصورت مال دریافت کریں پا پھر اپنے بزرگوں سے پوچھیں اگر ان کے پاس کوئی ایسا فرنیچر موجود ہے جو مزید اُن کے استعمال میں نہیں ، مگر آپ کے استعمال میں آ سکتا ہے۔ کلاسک احساس اور لُک کے لئے پرانے فرنیچر کو ایک بار پھر سے زندہ کریں۔

پھٹے لگائیں۔

homify غرفة المعيشة

 زیادہ سے زیادہ پھٹے لگا کر اپنے رہنے کے کمرے کے اندر زیادہ زخیرہ پیدا کریں۔ ان پھٹوں کا قیمتی ہونا ضروری نہیں۔ آپ کتابیں، فریم کی گئی تصویریں اور مزید اشیاء ان پھٹوں پر رکھ سکتے ہیں۔ آپ با زاتِ خود بھی پھٹے لگا سکتے ہیں جو کہ بہت معاشی ہے۔

د​یوار پر چپک جانے والی تصویروں کا استعمال کریں۔

homify غرفة المعيشة

 اپنے گھر کے رہنے والے کمرے کی دیواروں کو چپکنے والی تصویروں کی مدد سے زندگی بخشیں۔ وہ بہت سستے ہیں اور ہر اسٹائل ، رنگت، شکل اور نمونے میں دستیاب ہوتے ہیں۔ آپ اپنی خود کی بھی چپکنے والی تصویروں کا ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔ان کی مدد سے آپ ایک خوبصورت اور ماڈرن ماحول بنا سکتے ہیں. جب آپ ان سے بیزار ہو ائی تو با آسانی تبدیل کردیں۔

​تھوڑا بہت اپنی مرضی سے کریں۔

کمہار کی تھاپی آج کی گھڑی میں بہت رواج میں ہیں۔ وھ بہت حسین لگتے ہیں اور ہر قسم کے ڈیزائن اور سجاوٹ میں کام آ سکتے ہیں۔ کیوں نا رہنے کے کمرے کے فرنیچر میں ان کا استعمال کریں؟ آپ ان کی مدد سے سوفا، کافی کا میز اور کیتابوں والی الماری بنا سکتے ہیں۔  اس مضمون پر ایک نظر ڈالیں

اپنے رہنے کے کمرے میں قدرتی ماحول پیدا کریں۔

پودے سجاوٹ کے لئے بہترین ہیں. چاہے اصلی پودے ہوں یا مصنوعی ہوں، متحرک رنگ کمرے کو سرسبز و شاداب بنا ریں گے۔ آپ چھوٹے پودوں، پھولوں کے گولدان یہاں تک کہ اندرونے درختوں کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا