آپ کے گھر کی دیواروں کو سجانے کے ۷ بہترین تجاویز۔

Hiba Hiba
vinil decorativo , nuevo estilo nuevo estilo مساحات تجارية
Loading admin actions …

کیا آپ اپنے گھر کی دھندلی رنگت کی دیواروں سے اکتا چکے ہیں؟ ہو سکتا ہے کہ لمبے وقت سے آپ اپنی دیواروں کو سجانے کی کوشش میں ہوں مگر آپ کوئی معمولی سجاوٹ کرنے کے بجائے، کچھ مختلف اور نیاء کرنا چاہتے ہوں۔ اس آرٹیکل میں ہم آپ کو اس صورتحال کا ایک بہترین حل تجویز کریں گے۔

  ہومیفائی آپ کی خدمت میں ۷ ایسی تجاویز پیش کرے گا جو آپ کو آپ کے گھر کر بوریت سے بھری دیواروں کو تبدیل کرنے اور سجاوٹ کرنے میں مدد کریں گی۔ پہلی چیز جو ہمیں پتا ہونی چاہئے کہ ہم نہ صرف پینٹ کا ڈبا استعمال کریں گے بلکہ اور بھی بہت سی اشیاء جیسا کہ پرانی تصوریں، شیشے، کپڑا اور ہر وہ شے جس سے آپ کے گھر کی دیوار کو خوبصورت بنایا جا سکتا۔

ہم آپ کے لئے یہاں بہت سی تجاویز پیش کر رہے ہیں ، جن میں سے آپ اپنی پسند کی کسی بھی تجویز پر عمل کر سکتے ہیں۔

خوبصورت چپکنے والا ونائل۔

یہ مواد آپ کے گھر کی دیواروں کے لئے تجویز کردہ ہے کیونکہ یہ صوریروں کی طرح آپ کے گھر کی دیواروں کو سجانے میں مدد دے گا۔ اس کا استعمال بہت آسان ہے کیونکہ صرف قرطاس سے اتارنا ہے اور پھر استعمال کرنے کی جگہ پہ لگا دینا ہے۔ مارکیٹ میں آپ کی پسند کے بہت ڈیزائن دستیاب ہیں ۔ اگر آپ کو اپنی پسند کا کوئی ڈیزائن نہیں ملتا تو اپنی سوچ کی مدد سے آپ اپنی مرضی کا ڈیزائن بنا سکتے ہیں۔

​قدرتی دیوار۔

آپ کی دیوار کی سجاوٹ کے لئے بہترین شے جو ہو گی وہ قدرتی پتھر ہیں۔ اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ پتھروں کا سائز چھوٹا ہو یا بڑا، آپ مختلف سائز کے پتھروں کا استعمال بھی کر سکتے ہیں اور قدرت کو اہمیت دیتے ہوئے خوبصورتی حاصل کر سکتے ہیں۔

ایک بہت فائدہ مند دیوار۔

سلیٹ پر پینٹ کرنے کی شاندار تجویز اشیاء کی کیلنڈر، پیغامات اور بہت اہم چیزیں جنہیں آپ بھولنا نہیں چاہتے اُن پر سے نشاندہی کرنے میں بہت فائدہ مند ہو سکتی ہے۔آپ اس پینٹنگ کو گھر میں کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں، جیسے کہ بچوں کے کمرے میں تاکہ وہ بھی ڈرائنگ کر کے لطف اندوز ہو سکیں۔

یہ تجویز آپ کے لئے چھوٹے بچوں کی موجودگی میں بھی فائدہ مند ہو سکتی ہے۔ آپ کے کھانا پکاتے وقت بچے سلیٹ پر ڈرائنگ کرنے میں مصروف رہ سکتے ہیں۔

۳ ڈی تصویریں

آفس یا گھر کی دیوار سب دیکھنے والوں کے لئے توجہ کا مرکز ہو سکتی ہے۔ چونکہ ہمارے پاس ایک ہی سائز کی تصویریں موجود ہیں اس لئے ہم ان کا استعمال برابر سمت میں کر رہے ہیں۔ آپ مختلف ناپ کی تصوریروں کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔، ساتھ آپ کولاژ بھی بنا سکتے ہیں۔

اس تصویر میں آپ دیکھ ایک بہت پیارا چھوٹے کاکے کا کمرہ دیکھ سکتے ہیں ، جس کے پس منظر دو رنگ موجود ہیں اور ایک چھوٹا لکڑی سے بنا خوبصورت فریم، جو زندگی کی گہرائیوں اور اصلیت کا احساس دیتا ہے۔ موجودہ موٹیفس بھی اس کمرے کے ساتھ جچ رہے ہیں۔

بہترین معیار کا دیوار پر چپکنے والا کاغز۔

اندونی سجاوٹ کی کوئی چیز جو کہ فیشن میں ہی رہتی ہے، وہ دیوار پر چپکنے والا کاغز ہے۔ آپ کے گھر کے کسی بھی حصے کو قوتِ تخلیق کا احساس دیتی ہے۔ مختلف نقشون، رنگ اور لکیروں والے بیشتر ڈیزائن اور اسٹائل میں موجود ہیں اور لوگوں کی پسند کے مطابق مزیز ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں۔ سادہ ڈیزائن زیادہ تر پُر امن محسوس ہوتا ہے۔ آپ سب اختیارات کا استعمال کر سکتے ہیں۔

کیا آپ نے اپنی دیواروں کے لئے پلاسٹر کا استعمال کیا ہے؟ آپ یہاں مزیدار تجاویز پڑھ سکتے ہیں۔

​آپ کی دیواروں کے لئے عمودی باغ۔

گر آپ ہری بھری اور قدرتی دیوار بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین تجویز ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ اصلی پودوں کا استعمال ہی کریں، آپ مصنوعی پودوں کا استعمال بھی کر سکتے ہیں۔ اکثر اوقات ہم درختوں کے ڈیزائنز دیوار پر بنے دیکھتے ہیں۔ مختلف ناپ کی شاخوں کا استعمال کریں، ان شاخوں کو گوند کی مدد سے دیوار پر چپکائیں۔ اگر آپ کو اپنے پاس موجود رنگ نہیں پسند،آپ پینٹ کر کے اپنی پسند کا رنگ حاصل کر سکتے ہیں۔

آپ کی دیواروں کے لئے پائدار اینٹیں۔

اینٹ کو گھر کی سجاوٹ میں سب سے اہم قردار حاصل ہے، یہاں دیوار کے لئے اینٹ نے اہم قردار ادا کیا۔ سب سے اہم قدم اینٹ کے رنگ کی تجویز کرنا ہے۔ کوئی بھی رنگ، مالٹئی اثر کو ختم کرنے کے کئے مناسب ہو گا۔ یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ دفائی مثالہ اینٹوں کے پائداری کے لئے بہت ضروری ہے۔ دوسری اہم چیز لگاتار محافظت کرنا ہے، صفائی کرنا اور پینٹ کو فریش کرنا۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا