اشنکٹبندی(گرم ملکوں کا) اور خوب صورت چھوٹا گھر جسکا آپ ہمیشہ خواب دیکھتے ہیں

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Casa Camburi, SET Arquitetura e Construções SET Arquitetura e Construções منازل
Loading admin actions …

گرم ملکوں کے اس چھوٹے گھر کے رنگ اور تازگی حیرت انگیز فن تعمیر کی مثال ہے. میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ چھوٹا سا گھر ٹھیک ٹھیک ہے کیونکہ یہ چھوٹا ہے کیونکہ یہ واقعی کشادہ ہے.اس کے متعدد باقی حصے اسکا فطرت سے تعلق اور اسکی تعمیر کا ڈیزائن یہ وضاحت کرتا ہے کہ یہ ایک مثالی جگہ ہے ایک بڑے خاندان کے لیے یا پھر ان کے لیے جو اپنی زندگی کے آخری حصے میں امن اور سکون چاہتے ہیں.اس طرح کے گھر کے لیے صفائی بہت ضروری ہے کیونکہ یہ فطرت سے گھرا ہوا ہے اور اس کے ہر پہلو کی تفصیل اس کے عروج کی ایک واضح مثال ہے.رنگوں کا امتزاج بھی اسکی کنجی ہے کیونکہ بہت سی چیزوں کا خوف کہ کسی چیز سے ہم آہنگی نہیں ہے لیکن یہاں ایسا نہیں ہے.ہر ایک چیز دوسری سے عام طور پر سب سے پہلے متحرک اور سرد لکڑی کے تختے یا دوسری غیر جانبدار سے مطابقت رکھتی ہے.اس گھر کے ہر کونے کی اپنی ایک دلکشی رکھتی ہے دوسرے سے کوئی مشابہ نہیں ہے لیکن ایک دوسرے کو مکمل کرتی ہیں.اس کے نتیجے میں سب سے زیادہ مربوط,دلکش اور خوب صورت گھر حاصل ہوتا ہے.ہم آپکو دعوت دیتے ہیں کہ آئیے آگے دیکھئیے

1. تمام عناصر مل کر.مضبوط لکڑی مرکزی مواد کے طور پر اور کافی سبزہ جو کہ مکمل طور پر آکسیجن فراہم کرتا ہےاند اور باہر دونوں حصوں میں

پتھر سے بنا راستہ پہکے لمحے میں توجہ اپنی طرف مرکوز کرتا ہے.

2. رنگین شیشے عمارتوں میں انگور کے گچھے کی شکل کی طرح(ساتھ ساتھ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں جڑے ہوئے)کافی عام ہیں اور اکثر ہمیں بڑے گرجا گھروں کی اندرونی آرائش کی یاد دلاتی ہے لیکن سچائی یہ ہے کہ ہر وقت تعمیرات کے لیے کچھ نہ کچھ زیادہ شامل کیا جاتا ہے.

اس صورت میں چار(4) بڑی شفاف رنگین شیشے(سنگ مردار) کی دیواریں ہمیشہ خوشی شامل کرتی ہیں جو کہ ہر اشنکٹبندی(گرم ملکوں کے) گھر میں مطلوب ہوتی ہے.

3. مرکزی کمرے کا مستطیلی ڈیزائن اس میں ہلکے رنگ کا کافی فرنیچر رکھنے کے لیے رکاوٹ نہیں ہے جو کہ واضح طور پر سنگ مردار(رنگین شیشے کے ٹکڑوں) سے امتزاج رکھتا ہے.

آپس میں خم پزیر شاخیں(اختر) پائیدار اور متغیر(ہر فن مولا) مواد ہے اچھے کشنز(چھوٹے تکیوں) کے ہمراہ فرنیچر کے لیے مثالی ہے.

4. ہم اشنکٹبندی(گرم ملکوں کے) مکان کی تمام تفصیلات جو اس مکان کی پوری پوری وضاحت کریں اپکے لیے چھوڑنا چاہتے ہیں جیسے کہ مضبوط لکڑی کی کھڑکیاں اور دروازے اور ٹائلز سے بنی ہوئی چھپرا نما چھت شامل ہے.

اس مستند/اصلی اشنکٹبندی گھر کے تمام مواد کی وضاحت ہمیشہ فرق لاتی ہے

5. چینی مٹی کے سرخ رنگ یا ریت گارے سے بنے ہوئے برتن جو رکھے گئے ہیں اس چھوٹی لیکن آرام دہ چھت پر روشنی لاتے ہیں جن کو سادہ نہیں چھوڑا جاتا لیکن ضروری تفصیل جیسے کہ لکڑی کی میز جس پر میٹریس/گدا بچھا ہوا ہے شامل ہے.

اس طرح کی چھت اپنی استرتا/تغیر پزیری کی وجہ سے بیرونی استعمال کے لیے مثالی یے اسے صاف کرنا آسان ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ موسمی اثرات کی بھی مزاحمت کرتی ہے.

6. ایک دوسرا آرام دہ حصہ/جگہ جو آپکو خوشگوار بات چیت کرتے ہوئے چائے پینے کے لیے مدعو کرتا ہے.خشک پتھر کی سل/سلیب اسے دوسرے حصوں سے مختلف بناتی ہے

اس نقطہ نظر سے خالی جگہ سکون ھاضل خرنے کے لیے حوصلہ افزاء ہوتی ہے.

7. ویسے یہ ایک خاندانی ہوٹل/ریستوران ہو سکتا ہے.ایک لکڑی کی چھپر نما چھت کے نیچے اور دیہی طرز کے فرش پر رنگین میزیں ایک قربت/نزدیکی کی فضا قائم کرتی ہیں.

پتلا تنا دوبارہ سو فی صد قدرتی/فطری تفصیلات کا حصہ ہے جسے دور نہیں رکھا جاتا اور یہ وہ چیز ہے جو گھر میں دلکشی شامل کرتے ہیں.

8. اس حصے میں مرکزی حصہ تالاب ہے اور اگرچہ چھوٹا ہے لیکن اس کا شدید نیلا رنگ اور پچی کاری کے ساتھ اسکا انداز بہت دلکش ہے.

ایک ہی جگہ پر تالاب اور بار بی کیو ایک کامیاب امتزاج ہے.

9.یہاں ماحول میں گنجائش سے زیادہ شامل کیے بغیر ہر تفصیل کا کا جائزہ لیا جاتا ہے کیونکہ دیواریں سفید اور خاکستری رنگ سے روغن کی گئی ہیں.

اندر اور باہر دونوں جگہوں پر فرنیچر کی مطابقت اشنکٹبندی رنگوں کو توازن دینے کے لیے بہت زیادہ کامیاب ہے.

10. مٹی گارے سے بنے فرش کا رنگ خاص ہے اور یہ مٹی کو اچھی طرح پکانے کا نتیجہ ہے تو اسکا اشنکٹبندی گھروں میں استعمال کہیں زیادہ کامیاب ہے تقریبا انگوٹھے کی حکمرانی کی طرح

سفید رنگ کا فرنیچر خوب کے رنگ جیسا ہے جو سچ بن کے باہر آ جاتے ہیں.

11. ایک ہموار ,ہلکے رنگ کے کشنز/چھوٹے تکیے سفید فریم والی کھڑکیاں جگہ کی گنجائش سے زیادہ نہیں ہیں اور یہ جگہ کو آخر کار امن اور پرسکون بناتی ہیںیہاں تک کہ اس میں زیادہ جگہ کے بغیر اس گھر میں سانس لینا دلکش لگتا ہے.

سو فی صد اشنکٹبندی بغیر کسی طرز انداز کے امتزاج کے بغیر لیکن پرکشش اسی طرح ہم اس گھر کی خصوصیات کی وضاحت کر سکتے ہیں.

زندگی سے لطف اندوز ہونے کے لیے ایک گھر دیکھو

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا