گھر میں پہلے سے موجود اشیاء کا آرائش کے لیے زبردست استعمال

Hamna – Homify Hamna – Homify
Paperpop, PAPERPOP PAPERPOP غرف تخزين ورق
Loading admin actions …

گھرہم لوگ اکثر بہت سی چیزیں جو اپنا مقصد پورا کر لیتی ہیں ان کو فالتو سمجھ کر پھینک دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہم لوگوں کی ایک اوربڑی غلطی یہ بھی ہے کہ ہم یہ نہیں دیکھتے کہ ایک ہی چیز کو کتنی زیادہ طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ 

hکی آرائش کے لیے ضروری نہیں کے آپ ہر بار بازار سے مہنگی مہنگی چیزیں خریدیں، بلکہ اگر آپ غور کریں تو آپ کو اپنے ارد گرد بہت سی ایسی اشیاء نظر آ جائیں گی جن کی مدد سے آپ اپنے گھر کو بہت بہترین طریقے سے سجا سکتے ہیں۔ یقین نہیں آ رہا؟ تو پھر آپ خود ہی دیکھ لیں۔

1- پرانے شیشے کے جار کی مدد سے آپ بہت بہترین گلدان بنا سکتے ہیں جو کسی بھی جگہ کو بہت زیادہ دلکش بنا سکتے ہيں۔

homify غرفة السفرة

2- شیشے ہی کی جار کی مدد سے آپ لیمپ بھی آرام سے بنا سکتے ہیں۔ اس کے لیے زیتون کے تیل کی بوتل پر رنگ کر کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

3- کارڈ بورڈ یا پھر پلسٹک کے ڈبوں کی مدد سے شیلف بنانا تو بہت ہی آسان کام ہے۔

Paperpop, PAPERPOP PAPERPOP غرف تخزين ورق مخزن

4- اپنے گھر میں پڑی پرانی سیڑھی کو کتابیں، پرس یا پھر سکارف وغیرہ لٹکانے کے لیے کمرے میں آرائش کے طور پر لے آئیں۔

Paris I, dmesure dmesure غرفة نوم

5- کارڈ بورڈ یا پھر اسی طرح کے کسی مٹیریل سے ہینگر بنا کر بہت سی ضروری اشیاء لٹکائی جا سکتی ہیں۔

6- لکڑی کے ٹکڑوں کو دلکش ٹیبل کے طور پر استعمال کریں یا پھر ان پر کوئی گملہ رکھ کر ماحول کو مزید خوبصورت بنائیں۔

Macetas de madera de palma , MADERA MADERA حديقة اكسسوارات النباتات

7- شٹل کاک کی مدد سے بنا یہ خوبصورت فانوس ہر طرح سے بہت خوبصورت ہے اور بنانے میں زیادہ مشکل بھی نہیں ہے۔

8- اپنے بچوں کی آرٹسٹک صلاحیتوں کو فخر سے سب کے سامنے پیش کریں۔

9- شیشے کے جار پر رنگ کر کے یا کوئی خوبصورت ریپر چڑھا کر اس میں برش یا پھر غسل خانے میں ٹوتھ پیسٹ رکھنے کے لیے استعمال کر لیں۔

10- پرانے برتنوں کو گملوں میں بدل ڈالیں۔

11- لکڑی سے اتنا زبردست تولیہ اسٹینڈ بن سکتا ہے یہ آپ نے کبھی سوچا تھا؟

homify غرفة المعيشة ديكورات واكسسوارات

12- باورچی خانے میں سیٹ کی پرانی یا پھر باقی رہ جانے والی پلیٹوں کو آرائش کے لیے لٹکا لیں۔

homify مطبخ

13- اتنے پیارے گلدان آپ بھی اپنے پرانے جگ کی مدد سے بنا سکتے ہیں۔

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا