بیس شاندار اور تخلیقی سیڑھیوں کے ڈیزائن

Farheen Farheen
Casas Apareadas, Estudio A+3 Estudio A+3 الممر الحديث، المدخل و الدرج
Loading admin actions …

جدید آرکیٹیکچر میں سیڑھیوں پر بہت توجہ دی جاتی ہے۔ وہ دن چلے گئے جب آرکیٹیکچر اور انٹیریئر ڈیزائنر اسٹور اور برآمدوں پر توجہ دیتے تھے۔اب کے دور میں ماہرین سیڑھیوں پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔ انٹیریئر ڈیزائنر سالوں سے اپنے کام اور ہنر سے کمروں چاہے وہ بیڈ روم ہوں یا لیونگ روم ایک مخصوص جان ڈالتے آئے ہیں۔

آج کے مضمون میں بھی ہم بیس ایسے ڈیزائنوں پر روشنی ڈالین گے جو کہ دلکش تو ہیں ہی لیکن یہ بلکل ہٹ کر اور الگ بھی ہیں۔ ان پر قریب سے نظر ڈالتے ہیں اور ان میں سے اپنی پسند کا چنیں

۱۔ سیڑھیاں یا لائبریری جیسے آپ کا دل چاہے

۲۔کتاب پڑھنے کے لیئے اس جگہ کے بارے میں کیا خیال ہے؟

۳۔روشن اور کشادہ

۴۔ایک شاندار آرٹ ورک

۵۔جادوئی

۶۔انکلائینڈ جو کہ بہت شاندار ہے

۷۔ جیومیٹری اسٹائل

۸۔نفاست کے ساتھ

۹۔بڑا فیشن چھوٹی جگہ کے لیئے

۱۰۔انڈسٹریل ڈیزائن

۱۱۔سیگنیچر ڈیزائن

۱۲۔ ملٹی فیکشنل

۱۳۔لکڑی کا ایک شاندار نمونہ

۱۴۔آسمان آخری حد ہے

۱۵۔سادگی ہمیشہ بہتر ہے

۱۶۔ایک شاندار ڈیزائن

۱۷۔ لکڑی ، ماربل اور شیشہ

۱۸۔نفاست کی مثال

۱۹۔انتہائی شاندار

۲۰۔ منفرد جو کہ بہت خوبصورت ہے

تريد مساعدة في إتمام مشروع بيتك؟
تواصل معنا الآن

يبرز من مجلتنا